آن لائن سیرت النبی ﷺ ویڈیو کوئز
ویڈیو کوئز کی تفصیلات
10 ویڈیوز پر مشتمل آن لائن کوئز
صرف ریاست مہاراشٹر کے طلبہ و طالبات کے لیے
اہم تاریخ
ویڈیو اپ لوڈ کی تاریخ: 2 ستمبر سے 11 ستمبر 2025 تک
آن لائن کوئز کی تاریخ: 14، 15، 16 ستمبر 2025 (بروز اتوار، پیر اور منگل)
اعلان نتائج: پیر، 22 ستمبر 2025
وقت: رات 9 بجے
منجانب
منجانب : صفہ مورل ایجوکیشن مہاراشٹر
زیر اہتمام : جماعت اسلامی ہند، حلقۂ مہاراشٹر
For Seerat-un-Nabi ﷺ
10 Videos and Results Stay Connected